چینی پر عائد ٹیکس واپس لیا جائے،اسد عمر کا مطالبہ

June 20, 2019

قومی اسمبلی میں خطاب کرتےہوئے سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ چینی پر ٹیکس بڑھا دیا گیا ہے،اس کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے،اس کی تحقیقات کی جانی چاہئے۔ چینی کی قیمتیں پہلے ہی بڑھ رہی ہیں ، ٹیکس میں اضافہ کرنا مناسب بات نہیں ہے۔ انھوں نے مزید کیا کہا، آپ بھی سنیئے۔