ہوم   > Latest

شہباز شریف کی طویل تقریر پراپوزیشن رہنماؤں کی دلچسپ تنقید

4 months ago

اپوزيشن ليڈر شہباز شريف نے گزشتہ روز قومی اسمبلی ميں طويل ترين خطاب کیا، اسپيکر نے تقرير ختم کرنے کا کہا تو بولے ابھی تو شروعات ہے۔ راناتنویر اونگھنے لگے تو شہباز شریف بولے میری تقریرانہیں موسیقی لگ رہی ہوگی۔ ڈھائی گھنٹے طویل تقریر پر اپوزیشن رہنماؤں نے اپنے اپنے انداز میں کڑی تنقید کرڈالی۔

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
مقبول خبریں