ہوم   > Latest

حکومت مخالف اتحاد کے مستقبل پر اراکین پارلیمنٹ کی رائے

SAMAA | - Posted: Jun 19, 2019 | Last Updated: 12 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 19, 2019 | Last Updated: 12 months ago

قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش ہوئے ہفتہ بھر گزر گیا ہے۔ اپوزیشن قائدین کی ملاقاتوں میں تیزی آگئی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن بھی بھرپور انداز میں متحرک ہیں۔ اپوزیشن کی سیاست میں اے پی سی اہمیت اختیار کرگئی ہے۔ حکومت کے مخالفین نے مولانا کے مشن سے کافی امیدیں باندھ لی ہیں تاہم حکومتی...

قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش ہوئے ہفتہ بھر گزر گیا ہے۔ اپوزیشن قائدین کی ملاقاتوں میں تیزی آگئی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن بھی بھرپور انداز میں متحرک ہیں۔ اپوزیشن کی سیاست میں اے پی سی اہمیت اختیار کرگئی ہے۔ حکومت کے مخالفین نے مولانا کے مشن سے کافی امیدیں باندھ لی ہیں تاہم حکومتی اراکین بے فکر اور مطمئین نظر آتے ہیں اور انھیں آل پارٹیز کانفرنس کی کوئی فکر نہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube