ہوم   > Latest

پاک بھارت میچ سے قبل شعیب ملک ودیگر کھلاڑی کیا کرتے رہے؟ ویڈیو وائرل

5 months ago

ورلڈ کپ میں پاکستان کو گزشتہ روز روایتی حریف بھارت کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں اہم ترین میچ سے چند گھنٹے قبل قبل شعیب ملک ، امام الحق ، وہاب ریاض اور دیگر کو آؤٹنگ کے دوران شیشہ پیتے دیکھا...

ورلڈ کپ میں پاکستان کو گزشتہ روز روایتی حریف بھارت کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں اہم ترین میچ سے چند گھنٹے قبل قبل شعیب ملک ، امام الحق ، وہاب ریاض اور دیگر کو آؤٹنگ کے دوران شیشہ پیتے دیکھا جا سکتا ہے، ویڈیومیں ثانیہ مرزا بھی موجود ہیں۔ قومی ٹیم کی ہار سے دلبرداشتہ شائقین اس ویڈیو پر اپنے غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں