ہوم   > Latest

تیار سوئمنگ پول خریدیں صرف 500 روپے میں

6 months ago

درجہ حرارت میں اضافہ ہوا تو پشاور کے بچوں نے گرمی سے نمٹنے کا آسان حل ڈھونڈ نکالا۔ سوئمنگ پول نہ سہی گھر کے لئے منی پولز آسانی سے دستیاب ہیں۔ پشاور میں دستیاب یہ پلاسٹک سوئمنگ پولز 500  روپے سے لیکر 20 ہزارتک میں فروخت کیے جارہے ہیں۔

TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
مقبول خبریں