ہوم   > Latest

حمزہ شہباز کی گرفتاری کے مناظر

2 months ago

لاہور عدالت میں حمزہ شہباز کی گرفتاری کے وقت کارکنوں کی بڑی تعداد عدالت کے اندر اور باہر موجود تھی۔ اس موقع پر مشعل کارکنوں کی جانب سے دھکم پیل کے مناظر بھی دیکھنے میں آئے۔ نیب اہل کاروں کی جانب سے حمزہ شہباز کو فوری عدالت حکم نامہ موصل ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔...




لاہور عدالت میں حمزہ شہباز کی گرفتاری کے وقت کارکنوں کی بڑی تعداد عدالت کے اندر اور باہر موجود تھی۔ اس موقع پر مشعل کارکنوں کی جانب سے دھکم پیل کے مناظر بھی دیکھنے میں آئے۔ نیب اہل کاروں کی جانب سے حمزہ شہباز کو فوری عدالت حکم نامہ موصل ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔ ویڈیو دیکھیں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
سیالکوٹ: اسکول کی خستہ عمارت، طلبہ کی زندگیاں خطرے میں