ہوم   > بلاگز

آصف زرداری کی گرفتاری، کیا بلاول کی سیاست کو تقویت ملے گی؟

SAMAA | - Posted: Jun 10, 2019 | Last Updated: 12 months ago
Posted: Jun 10, 2019 | Last Updated: 12 months ago

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آج جعلی اکاؤنٹس کیس میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی، جس کے بعد نیب نے سابق صدر کو گرفتار کرلیا۔ سماء کے پروگرام ایجنڈا 360 کے میزبان اور وکیل عبدالمعیز جعفری کا آصف علی زردای کی گرفتاری کے...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آج جعلی اکاؤنٹس کیس میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی، جس کے بعد نیب نے سابق صدر کو گرفتار کرلیا۔

سماء کے پروگرام ایجنڈا 360 کے میزبان اور وکیل عبدالمعیز جعفری کا آصف علی زردای کی گرفتاری کے حوالے سے کہنا تھا کہ آصف زرداری کی آج ضمانت مسترد ہوئی وہ کئی بار جیل جاچکے ہیں لیکن ان پر آج تک پاکستان میں کوئی جرم ثابت نہیں ہوا۔ سنیئے معیز جعفری کا تجزیہ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube