ہوم   > Latest

ملکی تاریخ میں عمران خان سے زيادہ جھوٹ بولنے والا وزيراعظم نہيں ديکھا، شہبازشریف

4 months ago

سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شريف کا کہنا ہے کہ پاکستان کي 71 سال کي تاريخ ميں عمران خان سے زيادہ جھوٹ بولنے والا وزيراعظم نہيں ديکھا ۔ لندن ميں ميڈيا سے گفتگو ميں انہوں نے کہا کہ عمران خان اپوزيشن کو ديوار سے لگانے کي خواہش ميں جھلس رہے ہيں ليکن اپوزيشن عيد کے بعد...



سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شريف کا کہنا ہے کہ پاکستان کي 71 سال کي تاريخ ميں عمران خان سے زيادہ جھوٹ بولنے والا وزيراعظم نہيں ديکھا ۔ لندن ميں ميڈيا سے گفتگو ميں انہوں نے کہا کہ عمران خان اپوزيشن کو ديوار سے لگانے کي خواہش ميں جھلس رہے ہيں ليکن اپوزيشن عيد کے بعد اکٹھي ہوگي ، شہباز شریف نے وطن واپسي سے متعلق بھي بتا ديا۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں