ہوم   > Latest

نریندر مودی کے دوبارہ اقتدار میں آنے پر ارکانِ پارلیمنٹ کا تبصرہ

3 months ago

بھارت کےعام اتنخابات میں بی جے پی کی فتح اور نریندر مودی کے دوبارہ اقتدار میں آنے سے مستقبل میں پاک بھارت تعلقات نیا  رُخ اختیار کرسکتے ہیں۔ ارکانِ پارلیمنٹ کو نریندر مودی سے کسی بھلائی کی امید نہیں تاہم ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنی کوششیں...




بھارت کےعام اتنخابات میں بی جے پی کی فتح اور نریندر مودی کے دوبارہ اقتدار میں آنے سے مستقبل میں پاک بھارت تعلقات نیا  رُخ اختیار کرسکتے ہیں۔ ارکانِ پارلیمنٹ کو نریندر مودی سے کسی بھلائی کی امید نہیں تاہم ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنی کوششیں ترک نہیں کرنی چاہیے۔ تفصیلات ارحم خان کی اس رپورٹ میں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
سیالکوٹ: اسکول کی خستہ عمارت، طلبہ کی زندگیاں خطرے میں