نعت – محمد کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا

May 25, 2019

سماء کے پروگرام قطب آن لائن رمضان اسپیشل میں نعت خواں سلطان عتیق، علی رضا، اکمل حسین اور ذیشان بٹ نے اپنی خوبصورت آواز میں ’’زمیں میلی نہیں ہوتی زمن میلا نہیں ہوتا، محمد کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا‘‘ نعت پڑھی۔ سنیئے