بچوں کے ساتھ نازیبا سلوک کی روک تھام کیسے کی جائے،ارکان پارلیمنٹ کی رائے

May 24, 2019

اسلام آباد 10 سالہ فرشتہ سے زیادتی اور قتل پر ہر کوئی غمزدہ ہے۔ارکان پارلیمنٹ کی رائے میں ایسے انسانیت سوز واقعات کی روک تھام ممکن ہے۔ان واقعات کے سدباب میں قانون سازی اور حکومتی کردار اپنی جگہ لیکن معاشرے کو بھی اپنی سمت پر غور کرنا ہوگا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔