محسن عباس حیدر نے اپنی لکھی اور کمپوز کی ہوئی نعت ریلیز کردی

May 24, 2019

محسن عباس حیدرکا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں، اداکار، گلوکار، آرجے اور ٹی وی ہوسٹ ہونے کے علاوہ وہ شاعری بھی بہت اچھی کرتے ہیں۔ ماہ رمضان میں محسن نے اپنی لکھی اور کمپوز کی نعت ریلیز کی ہے جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔