افطار میں پیئں لاجواب ستو کا شربت

May 24, 2019

رمضان المبارک میں افطار کے موقع پر جہاں طرح طرح کے مشروبات کا انتظام کیا جاتا ہے وہیں کراچی کے علاقے گلشن کی کے ڈی دے مارکیٹ میں ملنے والا ستو کا شربت بھی آپ کے افطار کو توانائی سے بھر سکتا ہے ویڈیو دیکھیں