مغلیہ دور کی قدیم مسجد پھول ہٹ کی زیارت

May 22, 2019

ملتان میں ایک ایسی مسجد ہے جہاں نہ تو پھولوں کے باغات ہیں اور نہ ہی کوئی عطر لیکن پھر بھی مسجد معطر رہتی ہے۔ مغلیہ دور میں تعمیر ہونے والی اس خوبصورت مسجد کی زیارت کروا رہے ہیں۔ آصف بلوچ اس رپورٹ میں