ہوم   > Latest

اپوزیشن ملاقاتیں کرپشن کے تحفظ کیلئے ہیں، صمصام بخاری

4 months ago

وزير اطلاعات پنجاب صمصام بخاری کہتے ہيں کہ ڈالر کی قدر ميں اضافہ مصنوعی ہے، عوام گھروں ميں رکھنے کی بجائے ڈالر مارکيٹ ميں ليکر آئيں، اپوزيشن کی ملاقاتيں اب ميثاق جمہوريت کیلئے نہيں، کرپشن کے تحفظ کیلئے ہيں۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں