وزیراعظم عمران خان اپوزیشن پر برس پڑے

May 20, 2019

اسلام آباد میں شوکت خانم اسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان اپوزیشن پربرس پڑے ۔ کہا آج جمہوریت بچانے کیلئے سارے اکٹھے ہوگئے، انہی لوگوں کی وجہ سے ملک آگے نہیں جاسکا ۔