ہوم   > Latest

بلاول بھٹو سے یہ پہلی ملاقات نہیں ، مریم نواز

4 months ago

گزشتہ روز چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کے افطار ڈنر میں شریک مریم نواز کا کہنا تھا کہ چارٹرآف ڈيموکريسي ختم نہيں ہوا، چل رہا ہے۔ اسی کی وجہ سے دو آئيني حکومتوں نے اپني مدت پوری کی ہے۔ مریم نواز نے یہ بھی واضح کیا کہ بلاول بھٹو زرداری سے یہ ان کی پہلی...



گزشتہ روز چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کے افطار ڈنر میں شریک مریم نواز کا کہنا تھا کہ چارٹرآف ڈيموکريسي ختم نہيں ہوا، چل رہا ہے۔ اسی کی وجہ سے دو آئيني حکومتوں نے اپني مدت پوری کی ہے۔ مریم نواز نے یہ بھی واضح کیا کہ بلاول بھٹو زرداری سے یہ ان کی پہلی ملاقات نہیں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں