سوئٹ ہوم کے بچوں کی مزے دار افطاری

May 19, 2019

والدین کی شفقت سے محروم بچوں کے افطار میں شرکت کر کے ارکان پارلیمنٹ نے ننھے بچوں کی خوشیاں دوبالا کردیں۔محفل ایسی جمی کے بچے بڑے سبھی نہال ہوگئے۔  بچوں کی معصوم خوشیاں دوبالا کرنے والوں کی انسان دوستی ہی ظاہر نہیں ہوتی ، انہیں دلی سکون اور روحانی اطمینان بھی ملتا ہے۔ تفصیلات وسیم عباس کی اس رپورٹ میں۔

 
 
 

ضرور دیکھئے