مرنے کے بعد ماں باپ کی فرمانبرداری پر سوال ضرور پوچھا جائے گا

May 16, 2019

سماء کے پروگرام قطب آن لائن رمضان اسپیشل میں خاتون کے سوال کا جواب دیتے ہوئے مذہبی اسکالر بلال قطب نے کہا کہ مرنے کے بعد انگلینڈ سے متعلق سوال نہیں پوچھا جائے گا البتہ ماں باپ کے آگے اُف نہیں کرنی ہے سے متعلق سوال ضرور پوچھا جائے گا۔ لہذا اپنے ملک میں رہ کر ایمان کے ساتھ اولاد کی تربیت کرے۔