امتحان میں کامیابی اور سکون کیلئے یہ دعا اور سورہ پڑھیں

May 16, 2019

سماء کے پروگرام قطب آن لائن رمضان اسپیشل میں خاتون کے سوال کا جواب دیتے ہوئے مذہبی اسکالر بلال قطب نے کہا کہ مسئلے مسائل کچھ نہیں ہوتے بلکہ یہ دنیا داری ہوتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ لڑکا اپنے امتحان میں کامیابی کےلیے سورہ اخلاص کی مسلسل تلاوت کرے اور خاتون اپنے سکون کےلیے ﻻ ﺣﻮﻝ ﻭﻻ ﻗﻮﺓ ﺇﻻ ﺑﺎﻟﻠﻪ کی تسبیح سمیت اللہ کے تین نام یاسلام، یامومن اور یا اللہ کا ورد کرے۔