پاکستان میں ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی تلخ تاریخ

May 15, 2019

کرپشن کی کڑی مخالفت کرنے والی تبدیلی سرکار بھی کالے دھن والوں کو تحفظ دینے پر مجبور، لیکن یہ کوئی پہلی ایمنسٹی اسکیم نہیں۔ جنرل ایوب سے نواز شریف تک سب ہی ایسا کرتے رہے مگر بیشتر ایمنسٹی اسکیمیں ناکام ہی رہیں۔