کراچی میں شہریوں سے لوٹ مار کرنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو

May 15, 2019

کراچی میں عید سے قبل اسٹریٹ کرائم میں اضافہ ہوگیا، جرائم پیشہ افراد کی شہریوں سے لوٹ معمول بن گئی۔ لانڈھی 36 بی میں لوٹ مار کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، جہاں موٹر سائیکل سواروں نے شہریوں سے لوٹ مار کی۔ مزید جانتے ہیں ہمارے نمائندے سلمان احمد سے