ویڈیو : ریس جیتنے کیلئے ایتھلیٹ کی حیرت انگیز حرکت

May 14, 2019

 

امریکی کالج میں 400 میٹر ہرڈلز ریس کے دوران ایتھلیٹ نے مقابلہ جیتنے کیلئے فنشنگ لائن پر سپر مین کی طرح چھلانگ لگادی اور ریس جیت لی، کھلاڑی کی حیرت انگیز حرکت کی ویڈیو دیکھیں۔