کراچی کے کرمنلز کو کوئی خوف نہیں، سڑکوں پرناچنے لگے ، ویڈیودیکھیں

May 13, 2019

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز بے قابو ہوگئے کرمنلز کو کسی کا خوف نہ رہا، نیو کراچی سیکٹر الیون جی میں موٹرسائیکل سوارملزمان نےشہری کو نہ صرف لوٹ لیا بلکہ واردات کےدوران ایک ملزم ناچتا بھی رہا۔ ویڈیو دیکھیں