سی سی ٹی وی ویڈیو، کراچی میں کچرا چننے والے چور سرگرم

May 13, 2019

کراچی میں کچرا چننے والے چور سرگرم ہوگئے۔ ایف بی ایریا میں واردات کر کے چور گاڑی سے قیمتی سامان نکال کر لے گیا، ملزم نے کیمرے کی آنکھ سے بچنے کی کوشش بھی کی مگر ناکام رہا۔ مزید جانتے ہیں سعود بن مرتضیٰ سے