لاہور داتا دربار دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو

May 8, 2019

لاہور میں خودکش حملہ آور شیش محل روڈ سے داتا دربار کے گیٹ نمبر 2 کی طرف آیا اور 8 بج کر 54 منٹ پر پولیس وین کے قریب خود کو اڑایا۔ حملہ آور کی عمر 20 سے 22 سال کے درمیان ہے۔