ہوم   > ویڈیو

خان صاحب نے کہا تھا مرجاؤں گا آئی ایم ایف نہیں جاؤں گا، مرتضیٰ وہاب

SAMAA | - Posted: May 6, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: May 6, 2019 | Last Updated: 9 months ago

مشيراطلاعات سندھ مرتضيٰ وہاب نے وزيراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب نے کہا تھا ميں مرجاؤں گا آئي ايم ايف نہيں جاؤں گا، خودکشي سے بچانے کيلئے آئي ايم ايف کا نمائندہ اسٹيٹ بينک کا گورنر بناديا، يہ بھي کہا کہ وفاقي حکومت سے ٹيکس جمع نہيں ہوپائےگا، سیلز ٹیکس...

مشيراطلاعات سندھ مرتضيٰ وہاب نے وزيراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب نے کہا تھا ميں مرجاؤں گا آئي ايم ايف نہيں جاؤں گا، خودکشي سے بچانے کيلئے آئي ايم ايف کا نمائندہ اسٹيٹ بينک کا گورنر بناديا، يہ بھي کہا کہ وفاقي حکومت سے ٹيکس جمع نہيں ہوپائےگا، سیلز ٹیکس آن گڈز کی وصولی کااختیاربھي سندھ حکومت کو دے ديں۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا سنیئے

 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube