ہوم   > Latest

کراچی کے علاقہ ناظم آباد نمبر 4 میں کچرے کے ڈھیر

4 months ago

کراچي کے علاقے ناظم آباد نمبر چار ميں کچرے کے ڈھير لگ گئے۔ کچرا کنڈی کے ساتھ ہی سرکاري اسکول اور ڈسپنسري بھي موجود ہے جہاں آنے جانے والوں کو مشکلات درپیش ہیں۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ صفائی کے لیے حکومت کوئي توجہ نہيں ديتي،تفصیلات سونیا شہزاد کی رپورٹ میں۔

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
سیالکوٹ: اسکول کی خستہ عمارت، طلبہ کی زندگیاں خطرے میں