پی آئی اے کی غیرملکی پرواز کا اے سی خراب،مسافروں کا احتجاج

April 25, 2019

کراچی سے لندن جانے والی پرواز پی کے 787 کا اے سی خراب ہوگیا جس کے باعث مسافروں کے لیے گھنٹوں کا سفر امتحان بنا رہا۔ترجمان قومی ایئرلائن کا کہنا ہے اے سی پہلے خراب تھا یا پرواز کے دوران خراب ہوا، اس حوالے سےتحقیقات ہونگی، تفصیلات اس رپورٹ میں۔