ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

اسدعمر کو وزيراعظم نے نااہلی کی وجہ سے نکالا،خورشيد شاہ

4 months ago

خورشيد شاہ کہتے ہيں اسد عمر کو وزيراعظم نے ان کي نااہلي کي وجہ سے نکالا، قومي اسمبلي ميں حکومت پر تنقيد کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسد عمر ہم پر نہیں حفیظ شیخ پر ناراض ہیں، پي پي رہنما نے حکومت پر طنز بھي کيا کہا کہ کہاں راجہ بھوج کہاں گنگو تیلی...



خورشيد شاہ کہتے ہيں اسد عمر کو وزيراعظم نے ان کي نااہلي کي وجہ سے نکالا، قومي اسمبلي ميں حکومت پر تنقيد کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسد عمر ہم پر نہیں حفیظ شیخ پر ناراض ہیں، پي پي رہنما نے حکومت پر طنز بھي کيا کہا کہ کہاں راجہ بھوج کہاں گنگو تیلی ۔ انہوں نے مزید کیا کہا سنیئے

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
کراچی میں آوارہ کتوں کا حل ایدھی نے ڈھونڈ نکالا
ویڈیو: ناگن چورنگی میں دودھ کی دکان پر ڈکیتی
سیالکوٹ: اسکول کی خستہ عمارت، طلبہ کی زندگیاں خطرے میں