ہوم   > ایڈیٹر کی نظر میں

ویڈیو: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران مراد سعید آگ بگولہ ہوگئے

4 months ago

وزيراعظم پر تنقيد مراد سعيد کو برداشت نہ ہوئي، قومي اسمبلي ميں وزيرمواصلات نے بلاول زرداري کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان ميں ہمت نہيں کہ سن سکيں دو منٹ خاموش رہے تو آئينہ دکھا دوں گا، کہا کہ نالائق ترين بلاول ايک پرچی سے پيپلزپارٹي کا حادثاتي چيئرمين بن گيا۔ان کا مزید...



وزيراعظم پر تنقيد مراد سعيد کو برداشت نہ ہوئي، قومي اسمبلي ميں وزيرمواصلات نے بلاول زرداري کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان ميں ہمت نہيں کہ سن سکيں دو منٹ خاموش رہے تو آئينہ دکھا دوں گا، کہا کہ نالائق ترين بلاول ايک پرچی سے پيپلزپارٹي کا حادثاتي چيئرمين بن گيا۔ان کا مزید کیا کہنا تھا سنیئے

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
2 hours ago
3 hours ago
3 hours ago
 
 
 
کراچی میں آوارہ کتوں کا حل ایدھی نے ڈھونڈ نکالا
ویڈیو: ناگن چورنگی میں دودھ کی دکان پر ڈکیتی
سیالکوٹ: اسکول کی خستہ عمارت، طلبہ کی زندگیاں خطرے میں