بلاول بھٹو نے ایوان میں حکومت کو للکار دیا

April 23, 2019

بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں حکومت پر کڑی تنقید کر ڈالی۔ کہا وفاقی کابینہ کو ایک آنکھ سے دیکھیں تو مشرف اور دوسری آنکھ سے دیکھیں تو پیپلزپارٹی کے وزیر نظر آتے ہیں ۔ سلیکٹڈ وزیراعظم نالائق اور نااہل ہیں، نکالنا ہے تو انہیں نکالا جائے۔ پیپلزپارٹی آمروں سے نہیں ڈری تو کٹھ پتلی حکومت کی نیب گردی سے کیا ڈرے گی