تھرپارکر کے لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

April 22, 2019

تھر واسی پانی کی تلاش میں در بدررل رہے ہیں ,سندھ حکومت کے لگائے گئے آر او پلانٹس سے شہریوں کو میٹھا پانی نہیں مل رہا، چھاچھرو کے  پیاسے مکین احتجاج پر مجبور ہیں لیکن کوئی سننے والا نہیں۔ عبدالجبار کی رپورٹ