کراچی میں قومی مارشل آرٹس چیمپئن شپ کا انعقاد

April 21, 2019

کراچی میں چھٹی قومی مارشل آرٹ چیمپئن شپ کا انعقاد ایونٹ میں چاروں صوبوں کے کھلاڑیوں نے رنگ جمایا، کوئٹہ کے فائٹر نے تینوں ٹائٹل اپنے نام کرلیے۔ رپورٹ دیکھیں