ویڈیو : بہادر شہری نے ڈاکو کی درگت بنادی

April 19, 2019

کراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں لوٹ مار کی کوشش کے دوران بہادر شہری نے مزاحمت کرتے ہوئے ڈاکو کو زمین پر گرا دیا، نہ صرف خود کو لٹنے سے بچایا بلکہ ڈاکو کو بھی بھاگنے پر مجبور کردیا، شہری نے اس پر ہی بس نہیں کیا بلکہ ڈاکو کا پیچھا بھی کیا۔ ویڈیو دیکھیں۔