مسکراہٹیں بانٹنے والے ببو برال کی 8 ویں برسی

April 16, 2019

 

اسٹیج، ٹی وی اور فلم کے مقبول کامیڈین ببو برال کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گٗئے، لیکن ان کے مزاحیہ کردار آج بھی دیکھنے والوں میں مسکراہٹیں بانٹ رہے ہیں۔ لاہور سے یہ رپورٹ دیکھیں۔

 
 
 

ضرور دیکھئے