ہوم   > Latest

نعت کے بعد کپتان سرفراز کا قومی نغمہ بھی وائرل

4 months ago

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نعت خوانی کا شوق رکھتے ہیں اور بہت خوش الحانی سے نعتیں پڑھتے ہیں، اب ورلڈ کپ سے پہلے سرفراز احمد نے قومي نغمہ گنگنا کر خوب داد سميٹي۔ سرفراز کا گايا ہوا نغمہ سوشل میڈیا پر بھي مقبول ہوگیا۔

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
سیالکوٹ: اسکول کی خستہ عمارت، طلبہ کی زندگیاں خطرے میں