Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

نکاح کے یادگار لمحات کیلئے بہت ہی خاص قلم تیار

SAMAA | - Posted: Apr 9, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 9, 2019 | Last Updated: 2 years ago

کراچی کی خاتون شاہین زمان نے نکاح کے یادگار لمحات میں استعمال کرنے کے لیے بہت ہی خاص قلم تیار کیا ہے جس کو سماء کے مارننگ شو ’نیا دن‘ میں پیش کیا گیا۔ اس قلم کی تیاری میں کیا مٹیریل استعمال ہوا اور کتنا وقت لگا۔ شاہین زمان کی زبانی سن لیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
Facebook Twitter Youtube