ہوم   > Latest

متعدد ٹائٹلز اپنے نام کرنے والے پشاور کے جیپ ڈرائیور سے ملیے

SAMAA | - Posted: Apr 8, 2019 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 8, 2019 | Last Updated: 11 months ago

چولستان کي تپتی ریت پر جیپ ریلی ہو یا پھر دریائے سندھ میں جیپ ریس، پشاورکا بابر ایسے ہی خطروں کا کھلاڑی ہے جو ہر میدان میں اپنا لوہا منوا چکا ہے۔ بابر خان گومل زام ریلی، گوادر ریلی، چولستان ریلی سمیت سرفرنگہ ورلڈ کولڈ ڈیزرٹ ریلی میں فاتح کے ٹائٹل جیت چکے ہیں۔ دیکھئے...

چولستان کي تپتی ریت پر جیپ ریلی ہو یا پھر دریائے سندھ میں جیپ ریس، پشاورکا بابر ایسے ہی خطروں کا کھلاڑی ہے جو ہر میدان میں اپنا لوہا منوا چکا ہے۔ بابر خان گومل زام ریلی، گوادر ریلی، چولستان ریلی سمیت سرفرنگہ ورلڈ کولڈ ڈیزرٹ ریلی میں فاتح کے ٹائٹل جیت چکے ہیں۔ دیکھئے سعد بن اویس کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube