Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > ویڈیو

مفتی تقی عثمانی پر حملے کی ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج

SAMAA | - Posted: Mar 29, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 29, 2019 | Last Updated: 2 years ago

کراچی میں نیپا چورنگی پر مفتی تقی عثمانی پر حملے کی مزید سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ فوٹیج میں دو موٹرسائیکلوں پر سوار چار دہشت گردوں کو دیکھا جاسکتا ہے، ایک موٹرسائیکل سکیورٹی گارڈز کی گاڑی کے پیچھے جبکہ دوسری موٹرسائیکل مفتی تقی عثمانی کی گاڑی کے پیچھے دیکھی جا سکتی...

کراچی میں نیپا چورنگی پر مفتی تقی عثمانی پر حملے کی مزید سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ فوٹیج میں دو موٹرسائیکلوں پر سوار چار دہشت گردوں کو دیکھا جاسکتا ہے، ایک موٹرسائیکل سکیورٹی گارڈز کی گاڑی کے پیچھے جبکہ دوسری موٹرسائیکل مفتی تقی عثمانی کی گاڑی کے پیچھے دیکھی جا سکتی ہے۔ پہلی گاڑی پر فائرنگ کے بعد دونوں موٹر سائیکلوں پر سوار دہشت گرد نیپا پل کے نیچے سے یوٹرن لے کر فرار ہوتے ہيں

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube