Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

نیوزی لینڈ جیسا واقعہ برطانیہ میں بھی پیش آسکتا ہے، وزیر کا انکشاف

SAMAA | - Posted: Mar 18, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 18, 2019 | Last Updated: 2 years ago

برطانيہ کے سیکيورٹی وزير برائے مملکت بين ويلس نے انتہائی تشويشناک بيان ديا، انتہاء پسندوں کے آگے ہاتھ کھڑے کردیئے، کہتے ہيں برطانيہ ميں دائيں بازو کے انتہاء پسند خيالات تیزی سے پھيل رہے ہيں، نيوزی لينڈ جيسا واقعہ برطانيہ ميں پيش آسکتا ہے، مسلمانوں کو تحفظ کا احساس دلانے کے بجائے سیکيورٹی کے وزير...

برطانيہ کے سیکيورٹی وزير برائے مملکت بين ويلس نے انتہائی تشويشناک بيان ديا، انتہاء پسندوں کے آگے ہاتھ کھڑے کردیئے، کہتے ہيں برطانيہ ميں دائيں بازو کے انتہاء پسند خيالات تیزی سے پھيل رہے ہيں، نيوزی لينڈ جيسا واقعہ برطانيہ ميں پيش آسکتا ہے، مسلمانوں کو تحفظ کا احساس دلانے کے بجائے سیکيورٹی کے وزير بین ويلس نے مزید تشويش پھیلادی۔ وہ مزید کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube