ہوم   > Latest

گورنر سندھ نے این آئی سی وی ڈی اسپتال کی صورتحال کا نوٹس لے لیا

SAMAA | - Posted: Mar 15, 2019 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 15, 2019 | Last Updated: 11 months ago

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وفاق نے کسی کا پیسہ نہیں روکا،این آئی سی وی ڈی اسپتال  10 ارب روپے خسارے میں ہے،اس کا کیا ہوا ہے؟ انھوں نے سوال کیا کہ یہ خسارہ کون پورا کرے گا۔15 اپریل تک یہ اسپتال سندھ حکومت کی ذمہ داری ہے۔ انھوں نے مزید کیا...

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وفاق نے کسی کا پیسہ نہیں روکا،این آئی سی وی ڈی اسپتال  10 ارب روپے خسارے میں ہے،اس کا کیا ہوا ہے؟ انھوں نے سوال کیا کہ یہ خسارہ کون پورا کرے گا۔15 اپریل تک یہ اسپتال سندھ حکومت کی ذمہ داری ہے۔ انھوں نے مزید کیا کہا،آپ بھی سنیئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube