Wednesday, October 20, 2021  | 13 Rabiulawal, 1443

حرم شریف میں بوندا باندی اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار

SAMAA | - Posted: Mar 12, 2019 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 12, 2019 | Last Updated: 3 years ago

مسجد الحرام میں ژالہ باری نے  زائرین میں خوشی کی لہر دوڑا دی۔

 گزشتہ شب مسجد حرام میں ژالہ باری کے ساتھ ساتھ بوندا باندی کا سلسلہ بھی چلتا رہا جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا، ژالہ باری کے کے دوران زائرین اللہ تعالیٰ کے حضور گڑگڑا کر رحمت اور مغفرت کی دعائیں کرنے لگے۔

القرآن الکریم چینل نے ژالہ باری اور اس موقع پر مسجد الحرام کے زائرین کی رقت آمیز دعاؤں کے مناطر دنیا بھر کے ناظرین کو براہ راست دکھائے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube