پشاور کی مومنہ کنول کا پنسل احساسات کا ترجمان

SAMAA | - Posted: Mar 9, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 9, 2019 | Last Updated: 2 years ago

آرٹ اور انسانی احساسات ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔ احساس کے بغیر آرٹ نامکمل اور آرٹ کے نہ ہو تو انسانی احساسات سینے میں ہی دفن ہوجائیں۔ پشاور کی آرٹسٹ مومنہ کنول کا کمال یہ ہے کہ وہ پینسل کے ذریعے انسانی احساسات کو خوبصورتی سے کینوس پراتارتی ہیں۔ مومنہ کا کمال...

آرٹ اور انسانی احساسات ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔ احساس کے بغیر آرٹ نامکمل اور آرٹ کے نہ ہو تو انسانی احساسات سینے میں ہی دفن ہوجائیں۔ پشاور کی آرٹسٹ مومنہ کنول کا کمال یہ ہے کہ وہ پینسل کے ذریعے انسانی احساسات کو خوبصورتی سے کینوس پراتارتی ہیں۔ مومنہ کا کمال یہ ہے کہ تصور اور تخیلات کی ایسی تصویر کشی کرتی ہیں کہ دیکھنے والے کو حقیقت کا گماں ہونے لگتا ہے۔ دیکھیے سعد بن اویس کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube