ہوم   > Latest

سی ویو پر نوجوان رسیوں میں قید، شوٹنگ میں مصروف نوجوان گرفتار

SAMAA | - Posted: Feb 23, 2019 | Last Updated: 1 year ago
Posted: Feb 23, 2019 | Last Updated: 1 year ago

کراچی کے نوجوانوں پر اداکاری کا بخار سر چڑھ کر بولنے لگا، سی ویو پر نوجوان کو رسی میں جکڑا دیکھا تو شہری نے پولیس کو اطلاع دے دی، پولیس موقع پر پہنچی تو معلوم ہوا کہ شوٹنگ چل رہی تھی، نوجوان فوٹيج بنا کر سوشل ميڈيا پر ڈالتے تھے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
Facebook Twitter Youtube