Thursday, January 20, 2022  | 16 Jamadilakhir, 1443

سعودی ولی عہد کے شاہانہ استقبال کے فضائی مناظر

SAMAA | - Posted: Feb 17, 2019 | Last Updated: 3 years ago
Posted: Feb 17, 2019 | Last Updated: 3 years ago

سعودی ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان کے طیارے کو ائیر فورس کے طیاروں نے پروٹوکول دیا۔ معزز مہمان کا طیارہ پاکستانی حدود میں آتے ہی پاکستانی جنگی طیاروں نے اس کو حصار میں لے لیا۔ فضاؤں ميں شاہي مہمان کے شاہانہ استقبال کی ویڈیو دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube