Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

ملتان،سورج میانی کا قدیمی قبرستان ٹوٹ پھوٹ کاشکار

SAMAA | - Posted: Feb 4, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 4, 2019 | Last Updated: 2 years ago

ملتان کا سورج میانی قبرستان انتظامیہ کی عدم توجہ کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جب کہ چاردیواری نہ ہونےسےقبرستان میں آوارہ کتوں نےخوف پھیلارکھا ہے،دوسری جانب شہرخاموشاں میں گندگی اوربدبونےتعفن پھیلارکھا ہے اور قبرستان میں تجاوزات کی بھی بھر مار ہوگئی ہے۔شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ قبرستان میں تجاوزات اور...

ملتان کا سورج میانی قبرستان انتظامیہ کی عدم توجہ کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جب کہ چاردیواری نہ ہونےسےقبرستان میں آوارہ کتوں نےخوف پھیلارکھا ہے،دوسری جانب شہرخاموشاں میں گندگی اوربدبونےتعفن پھیلارکھا ہے اور قبرستان میں تجاوزات کی بھی بھر مار ہوگئی ہے۔شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ قبرستان میں تجاوزات اور گندگی کا نوٹس لیا جائے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube