Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > Latest

کراچی: سپراسٹور میں گارڈ سے اتفاقیہ فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج

SAMAA | - Posted: Jan 29, 2019 | Last Updated: 2 years ago
Posted: Jan 29, 2019 | Last Updated: 2 years ago

گزشتہ روز کراچي کے سُپر اسٹور ميں گارڈ سے گولي چلنے کي سي سي ٹي وي ويڈيو منظرعام پرآگئي۔ گارڈ سے ڈيوٹي پر کھڑے کھڑے ہي ٹرگر دب گيا جس سے گارڈ اور سپر اسٹورمیں موجود خاتون زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق سیکیورٹی گارڈ تربیت یافتہ نہیں تھا، متعلقہ کمپنی کے خلاف کارروائی ہوگی۔ مزید...

گزشتہ روز کراچي کے سُپر اسٹور ميں گارڈ سے گولي چلنے کي سي سي ٹي وي ويڈيو منظرعام پرآگئي۔ گارڈ سے ڈيوٹي پر کھڑے کھڑے ہي ٹرگر دب گيا جس سے گارڈ اور سپر اسٹورمیں موجود خاتون زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق سیکیورٹی گارڈ تربیت یافتہ نہیں تھا، متعلقہ کمپنی کے خلاف کارروائی ہوگی۔ مزید بتا رہے ہیں سماء کے نمائندہ سعود بن مرتضیٰ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube