Sunday, September 20, 2020  | 1 Safar, 1442
ہوم   > Latest

ايبٹ آباد کے تعليمی اداروں ميں منشيات سپلائی کرنے والے دو افغان باشندے گرفتار

SAMAA | - Posted: Jan 15, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 15, 2019 | Last Updated: 2 years ago

 ايبٹ آباد ميں ايکسائزپوليس نے میر پور تھانے کی حدود میں ایک کار کو روک کر اس کی تلاشی لی جس پر کار کے ٹائروں میں چھپائی گئی 6کلو چرس بر آمد ہوئی،گرفتار کئے گئے ملزمان افغان باشندے ہیں جو کہ ایبٹ آباد کے مختلف تعليمي اداروں ميں منشيات سپلائي کرتے تھے ايکسائزپوليس  کے مطابق...

 ايبٹ آباد ميں ايکسائزپوليس نے میر پور تھانے کی حدود میں ایک کار کو روک کر اس کی تلاشی لی جس پر کار کے ٹائروں میں چھپائی گئی 6کلو چرس بر آمد ہوئی،گرفتار کئے گئے ملزمان افغان باشندے ہیں جو کہ ایبٹ آباد کے مختلف تعليمي اداروں ميں منشيات سپلائي کرتے تھے ايکسائزپوليس  کے مطابق ملزمان سے تفتیش کرکے گروہ کے مزید افراد کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔

 
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube