Monday, September 27, 2021  | 19 Safar, 1443

لوہار فیملی کی جگنی تیسری نسل تک پہنچ گئی

SAMAA | - Posted: Jan 8, 2019 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 8, 2019 | Last Updated: 3 years ago

معروف گلوکار عالم لوہار کی جگنی کو ان کے بیٹے گلوکار عارف لوہار نے جدید انداز میں پیش کیا اور اب ان کے ننھے منے پوتے بھی جگنی گانے لگے ہیں ۔ لوہار فیملی کے چراغوں کی روشنی ابھی سے بہت تیز ہے۔کبڈی میلے میں پرفارم کرنے کیلئے عارف لوہار آئے تو بچوں کو بھی...

معروف گلوکار عالم لوہار کی جگنی کو ان کے بیٹے گلوکار عارف لوہار نے جدید انداز میں پیش کیا اور اب ان کے ننھے منے پوتے بھی جگنی گانے لگے ہیں ۔ لوہار فیملی کے چراغوں کی روشنی ابھی سے بہت تیز ہے۔کبڈی میلے میں پرفارم کرنے کیلئے عارف لوہار آئے تو بچوں کو بھی ساتھ لائے جنہوں نے خوب ٹیلنٹ دکھایا۔ رپورٹ دیکھیے

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube